منصف مزاج
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی طبیعیت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا؛ (مجازاً) صاف گو، آزاد طبع، کھڑتل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی طبیعیت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا؛ (مجازاً) صاف گو، آزاد طبع، کھڑتل۔